مصنوعی چونا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (معماری) چونے کی ایک قسم جو خالص چونے میں مٹی مِلا کر تیار کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (معماری) چونے کی ایک قسم جو خالص چونے میں مٹی مِلا کر تیار کیا جاتا ہے۔